فٹبال پریمیئر لیگ میں ریڈن ہیزارڈ نے گولوں کی سنچری کرڈالی

اتوار 21 جنوری 2018 20:12

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) بیلجیئم کے فٹ بال کھلاڑی ریڈن ہیزارڈ نے گزشتہ روز برائٹن کے خلاف پریمیئر لیگ میچ میں چیلسی کی جانب سے تیسرے منٹ میں گول کرکے اپنے کیریئر کا 100واں لیگ گول کیا۔

(جاری ہے)

27سالہ کھلاڑی،جنہوں نے سیزن کے شدید تنقیدی آغاز کے بعد گول کرنے کی صلاحیت کھو دی تھی،نے یہ گول اس وقت کیا جب برائٹن کے ڈیل اسٹیفنز مناسب طریقے سے وکٹر موسس کی کراس کلیئر نہیں کرسکے۔

یہ2012ء میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد ہیزروڈ کا چیلسی کیلئی64واں گول ہے۔انہوں نے 36گول فرنچ لیگ ون کے ٹکڑی کلب للی کے لئے بھی36گول کئے ہیں۔اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے دوسری ہاف میں دوسرا گول کیا،جو کہ اس ٹرم میں ان کا آٹھواں گول ہے،اس طرح چیلسی نے جدودجہد کرنے والی ٹیم سیگلز کے خلاف4-0سے آسان فتح حاصل کی

متعلقہ عنوان :