نقیب اللہ قتل کیس:تحقیقاتی کمیٹی کا انکاؤنٹراسپیشلسٹ راؤ انوارکوگرفتارکرنےکا فیصلہ
راؤانوارکی گرفتاری کا ٹاسک ایس پی عابد قائمخانی کودےدیا گیا،جبکہ عابد قائمخانی کوکیس کاتفتیشی افسربھی مقررکردیا ہے۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 جنوری 2018 19:43
(جاری ہے)
اسی طرح نقیب اللہ محسود کے ورثاء کو لینےکیلئے پولیس کی ٹیم ٹانک سے وزیرستان بھی روانہ ہوگئی ہے۔ تاکہ ورثاء کو انکوائری میں شامل کیا جاسکے۔
دوسری جانب سابق ایس ایس پی ملیر اورانکاؤنٹراسپیشلسٹ راؤ انوار نے تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔انہوں نے کہا کہ ثناءاللہ عباسی اور سلطان خواجہ پراعتماد نہیں ہے۔انکوائری کمیٹی کو قاری احسان کے بارے میں بھی بتایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ڈی آئی جی ایسٹ کے دفتر میں آپریٹر سے 4 بار رابطہ کیا۔ 4 بار رابطے کے باوجود انکوائری کیلئے نہیں بلایا گیا۔میں انکوائری میں آیا اور جس پولیس پارٹی نے مقابلہ کیا اس کوبھی ساتھ لایا تھا۔ انہوں نے بتایاکہ ہر پولیس مقابلے کے بعد سامنے آکر ذمہ داری قبول کی تاکہ پولیس کا مورال بڑھے۔ راؤ انوار نے کہا کہ مقابلہ ایس ایچ او نے کیا جبکہ انکوائری میرے خلاف ہورہی ہے۔کمیٹی نے پولیس پارٹی سے تفتیش کی،اس بعد سے ایس ایچ او نےنمبربند کردیا۔ جبکہ تمام حقائق جاننے کے بعد مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ شدید دھمکیوں کےباوجود بھی پولیس کے لیے کام کیا۔ حقائق جاننے کے بجائے بدنام کیا جارہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.