سکھر میں سی سیکشن پولیس کے حدود میں شہری لیپ ٹاپ، موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ سے محروم

اتوار 21 جنوری 2018 19:21

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2018ء) سکھر میں سی سیکشن پولیس کے حدود میں شہری لیپ ٹاپ، موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ سے محروم،تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شب سی سیکشن تھانے کی حدود غلام محمد مہر میڈیکل کالیج کے نزدیک پی ٹی سی ایل کالونی کے رہائشی شرجیل احمد بوزدار کے گھر سے نامعلوم چور لیپ ٹاپ، موبائل فون، اے ٹی کارڈ نقد رقم سمیت دیگر اشیاء چوری کرکے فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :