بلاول بھٹو نےملک بھرمیں پولیس مقابلوں پرپابندی لگانے کا مطلبہ کردیا
کسی کومارکردہشتگردی کوختم نہیں کرسکتے،سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوارکو بھی شفاف تحقیقات کاحق حاصل ہے،سیاسی جماعتیں منفی اورگالی گلوچ کی سیاست کررہی ہیں۔تقریب سےخطاب اورپریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 جنوری 2018 19:08
(جاری ہے)
میں نے پورے ملک کے شہروں کا دورہ کیا ہے ۔عوام سے کہتا ہوں کہ شہید بی بی کے بیٹے کا ساتھ دیں ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے صوبے میں ڈیلیور کیا ہے۔
امراض قلب کے وارڈ بنائے ہیں۔ صحت پر کام کیا ہے۔ غربت کے خاتمے پر کام کررہے ہیں۔ غربت کے خاتمے کے پروگرام کے زریعے ہم نے چھ لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالا۔ انہوں نے کہا کہ رکنیت سازی کے لئے گھر گھر مہم چلائینگے۔ عوام ہماری ویب سائیٹ پر بھی ممبر بن سکیں گے۔ ہیلپ لائن بھی ہوگی۔ 63فیصد نوجوانوں کو ساتھ لانا ہے۔ ہمارے پاس ہتھیار نہیں ہے ۔ہم نے مثبت سیاست کرنی ہے۔ پچھلے پانچ سالوں میں وفاق نے این ایف سی ایوارڈ نہیں دی ۔ انہوں نے کہا کہ راو انوار کو صفائی کا حق ہے اپوزیشن کے لاہور جلسے کے حوالے سے بلاول بھٹو نے کہا کہ لاہور جلسے میں پیپلزپارٹی کے کارکنان زیادہ تھے اس بات کا اظہار طاہر القادری نے بھی کیا تھا انہوں نے کہا تھا کہ زرداری صاحب کے جانے کے بعد لوگ جلسے سے اٹھ گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.