132کے وی شاہی باغ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی24جنوری کوبند رہے گی ،پیسکو

اتوار 21 جنوری 2018 17:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء) 132 کے وی شاہی باغ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سربلندپورہ,لطیف آباد,چارسدہ روڈ,نشاط,دلہ زاک,فقیرآباد,عیدگاہ ,دلہ زاک فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔پیسکوکی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق 132 کے وی شاہی باغ گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی داودزئی 1,2,انڈسٹریل,کے ایس ایم,خزانہ,ہریانہ 1,اولڈناگمان فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔

اسی طرح132 کے وی دانش آباد گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر1 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کینال ٹاؤن,ملکنڈھیر,ایگریکلچر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔

(جاری ہے)

132 کے وی ورسک گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کالونی 1,کوچیان,متھرا 1,2,صفدر آباد,شاہی بالا,سوات سکاؤٹ,ڈیم سائڈ,ملاگوری,شیربرج فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔

132 کے وی رحمان بابا گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اخون آباد فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔132 کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی راحت آباد1,2غریب آباد,سرکلرروڈ,اولڈ باڑا روڈ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ۔

132 کے وی پشاورکینٹ گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کے ٹی ایچ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔132 کے وی پشاورانڈسٹریل گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اولڈ کوہاٹ روڈ,نیوکوہاٹ روڈ,دروہ روڈ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔

اسی طرح132 کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 10بجے سے دوپہر1 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی راحت آباد 1,2 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔132 کے وی مردان گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پی آرسی,بنک روڈ,عید گاہ,دوران آباد,مال روڈ,ملاکنڈ روڈ,گجو خان فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے 132۔

کے وی جہانگیرہ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جلبئی,تورڈھیر,جہانگیرہ ٹاؤن, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ۔132 کے وی گدون صوابی / رائٹ بنک گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیومرغز,باجہ ایکسپیرس,بام خیل,مینئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ۔

․اسی طرح132 کے وی صوابی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر1 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہ منصور,پنج پیر,چارباغ,چھوٹالاہور,طوطالئی,ڈنڈوکہ,خدوخیل,لاہورسٹی,بام خیل,نواں کلی,صوابی سٹی,طورڈھیر,رورل منصبدار,مانیری,پلوڈھنڈ,زیدہ,شیخ جانہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔اسی طرح132 کے وی حسئی گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر1 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شیوا,رستم,سدھم,پلوڈھیری,کرنل شیرکیڈٹ کالج,شاول ڈھیر,نریو,دوبیان,یارحسین,اسماعیلہ,شہباز گڑھی,کالو خان اور بخشالی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․اسی طرح132 کے وی ڈگر گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی24جنوری صبح9بجے سے دوپہر1بجے تک بند رہے گی جسکی وجہ سے گیارہ کے وی کراکڑ,گوقند,ایریگشین سکیم,سالارزئی,چغرزئی,ناواگئی,شملہ,پیربابا,ایلم,دیوانہ بابا,سونی گرام,اشیزئی,امبیلہ, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․اسی طرح132 کے وی دوبیان گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر1 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گھمبٹ,سورڈھیر,دولت,نیو یارحسین فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․132 کے وی سواڑی بونیر, گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اشیزئی,سالارزئی,ایلم,تورورسک,گوگنڈ,دیوانہ بابا,پیربابا,امبیلہ,ناواگئی,چملہ, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔

132 کے وی درگئی گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر2بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوٹ,تاج وڈ,ہیرو شاہ,وزیرآباد,آگرہ,پلئی,ملاکنڈ سٹیل ,درگئی,انڈسٹریل,سخاکوٹ,شیرسٹیل,علی سٹیل ,میاں خان,تاج سٹیل 1,2,نیوکوٹ,ملاکنڈ,میاں خان اولڈ,میاں خان نیو, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․اسی طرح132 کے وی کوہاٹ گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 24جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جمن اورٹیپائی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :