ٹریفک حادثہ میں جاں بحق عثمان منیر کی نماز جناہ تحصیل والے قبرستان بھمبر میں ادا کر دی گئی

اتوار 21 جنوری 2018 16:50

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء) پٹواری منیر الہیٰ جنجوعہ مرحوم آف چھوا غازیاں کے جوان سال بیٹے عثمان منیر بھمبر سماہنی روڈ پر پونہ موڑ کیلئے قریب ٹرالی موٹر سائیکل ایکسڈنٹ میں جان بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

جس کی نماز جناہ تحصیل والے قبرستان بھمبر میں ادا کر دی گئی۔علاقے کی فضاء سوگوار ہر آنکھ جواں سال عثمان منیر کی موت پر اشکبار نماز جناز ہ میں بھمبر کی مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی اور مرحوم کے درجات میں بلندی کیلئے دعا کی ۔ اور لواحقین کے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔