ْعوامی تحریک آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی، طاہر القادری انتخابی سیاست میں نہیں آئینگے

اتوار 21 جنوری 2018 16:20

ْعوامی تحریک آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی، طاہر القادری انتخابی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2018ء) پاکستان عوامی تحریک آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی تاہم ڈاکٹرطاہر القادری انتخابی سیاست میں نہیں آئیں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ عوامی تحریک انتخابی اصلاحات کی جدوجہد کے بعد آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ۔ ڈاکٹر طاہر القادری انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے تاہم وہ بطور سربراہ اپنی جماعت کی رہنمائی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :