سی پیک بارے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ( آج ) مشاہد حسین سید کی زیر صدارت ہوگا ،ْ چینی سفیر کو شرکت کی خصوصی دعوت

اتوار 21 جنوری 2018 15:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2018ء) سی پیک بارے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ( آج ) پیر کو مشاہد حسین سید کی زیر صدارت ہوگا جس میں پاکستان میں تعینات چین کے نئے سفیر یائو جنگ خصوصی دعوت پر شرکت کریں گے ، چینی سفیر اجلاس میں بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے پر چین کا نقطہ نظر پیش کریں گے جبکہ بیلٹ اینڈ روڈ کے فلیگ شپ منصوبے سی پیک کے مستقبل کے کردار پر بھی روشنی ڈالیں گے۔

متعلقہ عنوان :