الیکشن کمیشن مسلم لیگ ( ن ) کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست کی سماعت (آج ) کرے گا

اتوار 21 جنوری 2018 14:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2018ء) الیکشن کمیشن پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست کی سماعت (آج ) پیر کو کرے گا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواستوں کی سماعت (آج ) پیر کو الیکشن کمیشن میں ہو گی ، الیکشن کمیشن کا تین رکنی بینچ درخواست کی سماعت کر ے گا، مسلم لیگ ن) کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے دائر کر رکھی ہے۔