اوپن یونیورسٹی نے ٹیڈ ایکس لائسنس حاصل کرلیا
اتوار 21 جنوری 2018 14:32
(جاری ہے)
ٹیڈایکس تقریبات مکمل آزادی اور باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت منعقد کئے جاتے ہیں۔
اِس لائسنس کے ذریعہ اوپن یونیورسٹی کو اگلے 12ماہ میں ایک ٹیڈایکس ایونٹ منعقد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس تقریب کے مقررین میں مختلف مضامین جن میں قانون اور سماجی انصاف ،ْ آرٹ اور ثقافت ،ْ تفریح ،ْ صحت ،ْ تعلیم ،ْ ماحولیات ،ْ معاشیات ،ْ کاروبار اور تجارت اور انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین تعلیم شامل ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.