پنجاب فوڈاتھارٹی نے پتوکی سے 2لاکھ روپے کا مضرصحت خشک دودھ برآمد کرلیا

اتوار 21 جنوری 2018 14:30

قصور۔21جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء) پنجاب فوڈاتھارٹی نے پتوکی سے 2لاکھ روپے مالیت کا مضرصحت خشک دودھ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

اتھارٹی کے ڈائریکٹرندیم احمدنے جاپانی والا کارخانہ پرانی منڈی پتوکی کے رہائشی محمدآصف کے گھرمیں چھاپہ مارکرکیمیکل ملامضرصحت دودھ جس کی قیمت دولاکھ روپے بتائی جاتی ہے برآمد کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :