فلمسٹار میرا کا ایک مرتبہ پھر اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کا فیصلہ

اتوار 21 جنوری 2018 13:00

فلمسٹار میرا کا ایک مرتبہ پھر اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2018ء) فلمسٹار میرا ایک مرتبہ پھر اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروائیں گی ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا اپنے چہرے پر بڑھتی ہوئی جھریوں کے باعث پریشان تھیں اور اسی وجہ سے انہوں نے امریکہ سے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ آئندہ چند روز میں امریکہ روانہ ہو جائیں گی جہاں وہ خود کو خوبصورت بنانے کے لئے چہرے کی سرجری کروائیں گی ۔ یاد رہے کہ میرا اس سے قبل بھی اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروا چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :