خیبرکالج آف ڈینسٹری کی کوآرڈینیشن کونسل کااجلاس

اتوار 21 جنوری 2018 12:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء)خیبرکالج آف ڈینسٹری کیکوآرڈینیشن کونسل کااجلاس زیرصدارت صدرغلام محمدمنعقدہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایسوسی ایشن کیلیے دفترکی فراہمی،مستحق ملازمین کو33فیصدکوٹہ دینے،ملازمین کے میڈیکل بلزجلد پاس کرنے اورہائوس سبسڈی کیلیے دی گئی درخواستوں پرکام تیزکرنے کے مطالبات کیے گئے۔اس موقع پر ریٹائرڈملازمین کے بچوں کوبھرتی کرنے اور ان کی پنشن کے بارے میںکاروائی جلدمکمل کرنے کامطالبہ بھی کیاگیا۔