مقتول نقیب اللہ محسود کی پشتو موسیقی پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

اتوار 21 جنوری 2018 11:01

مقتول نقیب اللہ محسود کی پشتو موسیقی پر ڈانس کی ویڈیو وائرل
کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21جنوری 2018ء) :کراچی کے علاقے جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ محسود کی پشتو موسیقی پر ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مقتول نقیب اللہ محسود اس ویڈیو میں اپنے دوستوں کے ہمراہ روایتی پشتو موسیقی کی دھن پر رقص کر رہے ہیں ۔نقیب اللہ محسود کو اداکاری اور ڈانس کرنے کا بہت شوق تھا لیکن دشمنی کے باعث اسے جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا ۔جبکہ نقیب اللہ محسود کو جعلی پولیس مقابلے میں مارنے والے تمام پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے ۔ڈانس دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

متعلقہ عنوان :