پنجگور سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ہفتہ 20 جنوری 2018 23:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2018ء)بلوچستان کے علاقے پنجگور سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جنہیں پتھروں اور ڈنڈوں سے وار کر کے قتل کر دیا گیا تھا اطلاعات کے مطابق تحصیل پروم دستوک کے قریب کونری سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے پتھروں اور ڈنڈوں سے وار کر کے قتل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔