ڈھاڈر میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ، دوا افراد زخمی

ہفتہ 20 جنوری 2018 23:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2018ء) بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق جبکہ دوا افراد زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق ڈھاڈر کے قریب سکھر سے کوئٹہ جانیوالی گاڑی ایک حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جار ہی ہے۔