بلوچستان میں ایڈووکیٹ جنرل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

روف عطاء کو ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان بنانے کی سمری گورنر بلوچستان کو ارسال

ہفتہ 20 جنوری 2018 23:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2018ء) بلوچستان میں ایڈووکیٹ جنرل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ روف عطاء کو ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان بنانے کی سمری گورنر بلوچستان کو بجھوا دی گئی ذرائع کے مطابق جمعیت علماء اسلام کی حکومت کو سپورٹ کرنے کے بعد ایڈووکیٹ جنرل امان اللہ قلندرانی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ جمعیت علماء اسلام غیر اعلانیہ طور پر بلوچستان حکومت کا حصہ ہے جس میں حکومت سے متعدد مراعات حکومت قیام سے لے کر آج تک کئے ہیں جا رہے ہیں حکومت بلوچستان نے آج تک ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کے عہدے کے لئے گزشتہ 15 سال سے مسلسل جمعیت علماء اسلام کے ٹکٹ ایم پی اے رہنے والی خاتون محترمہ شاہدہ روف کے خاوند روف عطاء کو ایڈووکیٹ جنرل بنانے کے لئے سمری گورنر بلوچستان کو ارسال کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن کچھ دنوں تک جاری ہونے کا قوی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :