میانوالی ، دو خاندانوں میں زمین کا تنازعہ ، گھر میں گھس کر 3خواتین سمیت 4افراد کو قتل کردیا گیا

ہفتہ 20 جنوری 2018 22:35

میانوالی ، دو خاندانوں میں زمین کا تنازعہ ،  گھر میں گھس کر 3خواتین سمیت ..
میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2018ء) میانوالی کے علاقے روغان میں دو خاندانوں میں زمین کا تنازعہ، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر مخالف فریق کے 3خواتین سمیت 4افراد کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کیر وز میانوالی کے نواحی علاقے روغان میں دو خاندانوں کے درمیان زمینی تنازعہ شدت اختیار کر گیا اور گھر میں گھس کر مخالف گروپ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں تین خواتین اور ایک مرد موقع پر جں ہو گئے اور موقع سے فرار ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پریس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور قاتلوں کی تلاش شروع کر دی۔۔

متعلقہ عنوان :