Live Updates

استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں شہباز شریف کو گرفتار کیے جانے کا امکان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 20 جنوری 2018 22:25

استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں شہباز شریف کو گرفتار کیے جانے کا امکان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جنوری2018ء) استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں شہباز شریف کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو طلب کیے جانے کے معاملے پر معروف اور سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے تہلکہ خیز دعوی کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں شہباز شریف کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔ چوہدری غلام حسین کا مزید کہنا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ شہباز شریف گرفتار کر لیے جائیں گے۔ اس لیے ایسے میں ان کے آئندہ وزیراعظم بننے کا کوئی امکان نظر نہیں آتا۔ چوہدری غلام حسین نے مزید کیا کہا ہے، ملاحظہ کیجیے:

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :