صوبائی وزیر قانون کمیونٹی سنٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے

ہفتہ 20 جنوری 2018 21:44

صوبائی وزیر قانون کمیونٹی سنٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے
فیصل آباد۔20جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2018ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء الله خاںآج اتوار شام چار بجے قاری چوک نواباں والا میں اڑھائی کروڑ روپے کی لاگت سے کمیونٹی سنٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے، اس موقع پر جلسہ عام بھی منعقد ہو گا ، صوبائی وزیر قانون رانا ثناء الله خاں کو جلوس کی شکل میں جلسہ گاہ لایا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :