عوام مشکوک افراد پر نظر رکھیں، ان کی منفی سرگر میوں کی اطلاع فوری طور پر نزدیکی پولیس اسٹیشن میں دیکر اپنے قومی ذمہ داری پوری کر یں، وزیر مملکت عابد شیر علی کی میڈ یا سے گفتگو

ہفتہ 20 جنوری 2018 20:10

عوام مشکوک افراد پر نظر رکھیں، ان کی منفی سرگر میوں کی اطلاع فوری طور ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جنوری2018ء) وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پو لیس کی بروقت کاروا ئی سے مغوی با یاب ہوا جس پو لیس کی پوری ٹیم مبارک باد کی حقدار ہے پو لیس کے اچھے کا موں پر انکی حوصلہ افزا ئے کر نی چا ہیے تا کہ وہ پورے جزبے سے اور ہمت سے اپنے فرا ئض سر انجام دیں۔

(جاری ہے)

گز شتہ روز 12 سالہ حمزہ کی باز یا بی کے بعد گھر آمد ایس ایچ او کو نقد انعام اس موقع پر میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ عوام مشکوک افراد پر نظر رکھیں مشکوک افراد کی منفی سرگر میوں کی اطلاع فوری طور پر نذدیکی پولیس اسٹیشن میں دیکر اپنے قومی ذمہ داری پوری کر یں انہوں نے کہا کراے داروں کے با رے پو رے کوا ئف بھی پو لیس کے پاس ہو نے چا ہیے ملک مکان اپنا گھر کرا ئے پر دینے سے پہلے اچھی طرح چھان بین کر کے قریبی پولیس اسٹیشن مین کر ئے دار کی اطلاع دیکر پھر مکان کرا ئے پر دیں اور پھر کرا ئے دار پر گا ہے بگا ہے نظر رکھے کہ اسکا کرا ئے دار کسی منفی سر گر می میں تو ملوث نہیں ہے معمولی شک پڑ نے پر اسکی فوری اطلاع پو لیس کو دیں انہوں نے کہا کہ پا کستان ہر فرد جب اپنی قومی ذمہ داری پوری کر ئے گا تو پھر کو ئی شر پسند اپنے مذموم مقصد میں کا میاب نہیں ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :