Live Updates

شہباز شریف نے 22جنوری کو نیب میں پیش ہو نے کا فیصلہ کر لیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ 20 جنوری 2018 18:59

شہباز شریف نے 22جنوری کو نیب میں پیش ہو نے کا فیصلہ کر لیا
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 20جنوری2018ء ) :شہباز شریف نے 22جنوری کو نیب میں پیش ہو نے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کوآشیانہ ہاوسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن پر طلب کر رکھا تھا ۔

(جاری ہے)

تازہ تریناطلاعات کے مطابق شہباز شریف نے 22جنوری کو نیب میں پیش ہو نے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی لیگل ٹیم نے شہباز شریف کو نیب میں پیش ہونے کا مشورہ دیا تھا جس کو مانتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اعلیٰ 22جنوری کو اپنی لیگل ٹیم کے ہمراہ نیب میں پیش ہوں گے اور اپنی جانب سے جوابات داخل کروائیں گے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :