فلم اندسٹری کی ترقی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ضروری ہے، ماہ نور

ہفتہ 20 جنوری 2018 19:26

فلم اندسٹری کی ترقی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ضروری ہے، ماہ نور
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2018ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ ماہ نو ر کا کہنا ہے کہ فلم اندسٹری کی ترقی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ضروری ہے، اپنے ایک بیان میں ماہ نور کا کہناتھا کہ موجودہ دور کے تقاضے یہی ہیں کہ اگرہم فلم انڈسٹری کی ترقی چاہتے ہیں تو اس کے لئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو ہم بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کا دعوی کرتے ہیں اور دوسری طرف پرانے کیمروں اور آئیڈیاز سے باہر نکلنے کو تیار نہیںہیں۔۔

متعلقہ عنوان :