گورنر پنجاب ملتان اور گورنرسندھ لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 20 جنوری 2018 19:05

گورنر پنجاب ملتان اور گورنرسندھ لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2018ء) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ لاہور سے ملتان اور گورنر سندھ محمد زبیر کراچی سے لاہور پہنچ گئے، گورنر پنجاب کے دورہ ملتان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وہ ہفتہ وار تعطیل منانے کے سلسلے میں حسب معمول ملتان روانہ ہوئے جبکہ گورنر سندھ محمد زبیر کے دورہ لاہور کے اغراض و مقاصد سامنے نہیں آ سکے۔

متعلقہ عنوان :