سال قبل شیخوپورہ سے اغواء ہو نے والے نوجوان کی با قیات نوا حی گا ئوں کماد کی فصل سے برآمد

ہفتہ 20 جنوری 2018 17:55

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جنوری2018ء)1سال قبل شیخوپورہ سے اغواء ہو نے والے نوجوان کی با قیات نوا حی گا ئوں کماد کی فصل سے برآمد تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز شیخوپورہ پو لیس نے تھا نہ بچیا نہ کے گا ئوں 591 میں اچا نک چھاپہ مار کر وارث نا می شخص کو گرفتار کر لیا ملزم نے 1سال قبل شیخوپورہ سے لیاقت نا می شخص کو اغواء کیا تھا جس کا مقدمہ شیخوپورہ میں درج ہے پو لیس نے ایک سال قبل اچا نک گھر سے غا ئب ہو نے والے لیاقت کے دوست وارث ایک سال بعد شک کی بنیاد پر فیصل آباد کے نوا حی گا ئوں سے گرفتار کیا تو ملزم نے اعتراف جرم کر تے ہو ئے ایک سال قبل قتل ہو نے والے شخص کی با قیات کماد کی فصل سے برآمد کروا دی شیخوپورہ پولیس ملزم اور مقتول کی با قیات لیکر شیخوپورہ روانہ پو لیس کے مطا بق مقتول کا پوسٹمارٹم اور ڈی این اے ٹیسٹ کروا نے کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ مقتول ہی اغواء ہو نے والا وارث ہے۔