نواز شریف کو اقتدار سے نکالا جا سکتا ہے عوام کے دلوں سے نہیں،عابد شیرعلی
لاہوریوں نے نواز شریف سے عملی محبت کا ثبوت دیا ا، پاکستان کی ترقی کے دشمنوں کو ان کی اوقات یاد دلا دی‘ استعفے مانگنے والے خود استعفے دینے کے وعدے کر کے رفوچکر ہو گئے اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل و خوار کر دے وزیرمملکت توانائی کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 20 جنوری 2018 17:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شیخ رشید 30 جنوری سے پہلے استعفیٰ نہیں دیں گے کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ 30جنوری سے پہلے استعفیٰ دے دیا تو الیکشن ہو جائیں گے اور میاں محمد نواز شریف کا سپاہی مجھے شکست دے دے گا۔
انہوں نے کہا کہ احتجاج اور دھر نے ملک وقو م اور معیشت کیلئے ز ہر قاتل ہیں عا م انتخا با ت میں پا نچ مہینے باقی ہیں موجود ہ صورتحال میں احتجاج اور دھر نو ں کی سیاست کر نے وا لے ملک وقو م سے مخلص نہیں ہیں تمام طبقات احتجاجی اور دھر نا سیاست کر نے وا لو ں کے مذ مو م مقا صد کو سمجھ چکے ہیں قوم ہمیشہ کی طرح ا ب بھی دھر نا سیاست کے علمبر د اروں کو مسترد کر د ے گی انہوںنے کہا جو لوگ آ ج چوردرازے سے حصو ل اقتدار کیلئے منفی سیاست کر ر ہے ہیں و ہ یا د رکھیں کہ آئندہ عام انتخا با ت میں قوم کا رکر د گی کی بنا پر ووٹ دیتے ہو ئے ایک مرتبہ پھر مسلم لیگ ن کا کامیاب بنا ئے گی چور دروازے سے اقتدار حاصل کرنے وا لو ں کے مقا صد کسی صو رت پورے نہیں ہو ں گے‘ دھر نو ں سے پاکستان کی حا لت سنور نہیں سکتی بلکہ دھر نو ں اور احتجاج سے معیشت کو نقصان ہو گا‘ اس لئے خدا کیلئے ملک کو ترقی کرنے دیں اور اپنی باری کا انتظار کریں۔انہوں نے کہا کہ این اے 84میں ہم نے ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں اور اپنی کارکردگی پر آنے والے الیکشن میں عوام کے سامنے پیش ہوں گے اور ہمیں یقین ہے کہ لوگ 2018ء میں بھی میاں محمد نواز شریف کے شیروں کو ہی ووٹ دے کر کامیاب کروائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.