نا معلوم والدین نوملود بچی ایدھی جھو لے میں چھوڑ کر فرار، ریل بازار سے 3نامعلوم بچے پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیے

ہفتہ 20 جنوری 2018 16:50

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جنوری2018ء) نا معلوم والدین نوملود بچی ایدھی جھو لے میں چھوڑ کر فرار ریل بازار سے 3نامعلوم بچے پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیے تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز نا معلوم والدین اپنی نو ملود بچی کو ایدگی جہو لے میں چھوڑ کر فرار ہو گئے اطلاع پر پو لیس نے نو ملود بچی کو الائیڈ ہسپتا ل پہنچا یا ہسپتال انتظا نیہ نے بچی کو چلڈرن وارڈ کی نرسری میں دا خل کروا دیا جبکہ دوسرے واقعہ میں ریل بازار پو لیس کو اطلاع ملی کہ 3کمسن بچے ریل بازار میں کھڑے رو رہے ہیں جن میں 2لڑ کیاں اور لڑ کا ہے جن کی عمریں 5سال سے کم ہیں 5سا لہ بچی نے اپنا نام صدف بتا یا پو لیس تھا نہ ریل بازار نے تینوں بچوں کو چا ئلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوا لے کر دیا انچارج چا ئلڈ پرو ٹیکشن نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ئے بتا یا کہ بہت جلد ان بچوں کے والدین کو ڈھونڈ کر تینوں بچوں کو والدین کے حوا لے کر دیا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :