پنجاب یونیورسٹی شعبہ اکنامکس کے زیر اہتمام سیمینار

ہفتہ 20 جنوری 2018 16:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جنوری2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ اکنامکس کے زیر اہتمام ’2050تک پاکستان کیسے ایشین ٹائیگر بنے گا‘ کے موضوع پر بروز سوموار 22جنوری 2018صبح 10بجے الرازی ہال میں خصوصی سیمینار ہوگا جس میں سابق ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن آف پاکستان ڈاکٹر ندیم الحق اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

متعلقہ عنوان :