گنے کے کاشتکاروں کے حقوق کا پہلے خیال رکھا آئندہ بھی رکھیں گے شوگر مل انتظا میہ گنے کی پوری قیمت ادا کر نے کی پا نبد ہے

پو لیس ضلعی انتظا میہ حسین شوگر مل ہنزہ شوگر مل میں تین شفٹوں میں ڈیوٹی دے رہی ہے صو با ئی وزیر خوراک پنجاب بلال یٰسین کا ہنزہ شوگر مل کے با ہر کاشتکاروں سے خطاب

ہفتہ 20 جنوری 2018 16:50

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جنوری2018ء) صو با ئی وزیر خوراک پنجاب بلال یٰسین نے کہا ہے کہ گنے کے کاشتکاروں کے حقوق کا پہلے خیال رکھا آئندہ بھی رکھیں گے پو لیس ضلعی انتظا میہ حسین شوگر مل ہنزہ شوگر مل میں تین شفٹوں میں ڈیوٹی دے رہی ہے اور کر شنگ سیزن کے اختتام تک اپنے فرائض سر انجام دیتی رہے گی شوگر مل انتظا میہ گنے کی پوری قیمت ادا کر نے کی پا نبد ہے وہ گز شتہ روز اچا نک ہنزہ شوگر مل جھمرہ پہہنچے تو وہاں موجود گنا لیکر آنے والے سینکڑوں کاشتکار شوگر مل انتظا میہ پر برس پڑے وزیر خوراک کے سا منے سکایات کے امبار لگا دئے صو با ئی وزیر نے اس موقہ پر گنے کے کا شتکاروں سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے حکم پر ہم کسی بھی صور ت میں گنے کے کاشتکاروں کا استحصال نہیں ہو نے دیں شوگر مل انتظا میہ کو پا بند کیا گیا ہے وہ کاشتکار کو حکو مت کی طرف سے مقرر کردہ گنے کا ریٹ 180رو پے فی من کے حساب سے ہی ادائیگی کر یں اور کسی قسم کی غیر ضروری کاٹ نہ کر یں اور اپنے کنڈوں کو 100فیصد درست رکھیں انہوں نے شوگر مل انتظا میہ کو پا بند کیا وہ گنے کے کا شتکاروں کے مثبت رویا رکھیں پنجاب حکو مت کے شوگر ملوں کے لیے بنا ئے گئے قوانین پر پا بندی نہ کر نے والی شوگر مل کے خلاف سخت کاروا ئی ہو ئی اور نہ کسی اسم کی نرمی برتی جا ئے گی اس مقصد کے لیے حکو مت پنجاب نے کر شنگ سیزن کے دوران انتظا میہ اور پو لیس اہلکاروں کی تین شفٹوں میں ڈیو ٹیاں لگا ئی ہو ئی ہیں جو کرشنگ سیزن کے اختتان تکا جاری رہیں گی ۔

متعلقہ عنوان :