دکانیں لوٹنے والے 7 سعودی شہری گرفتار

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 20 جنوری 2018 15:14

دکانیں لوٹنے والے 7 سعودی شہری گرفتار
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جنوری2018ء) مقامی ذرائع کے مطابق ریاض پولیس نے دکانوں پر لوٹ مار کرنے والے 7سعودی شہریو ںکو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

یہ گاڑیاں بھی زبردستی چھیننے کی وارداتیں کررہے تھے۔22وارداتوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ ریاض پولیس نے بتایا کہ سعودی نوجوانوں کو گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔ یہ لوگ تقسیم کار کئے ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :