2017 کی آخری سہ ماہی کے دوران ہینوپاک موٹرزکے خالص منافع میں135 فیصد کمی

ہفتہ 20 جنوری 2018 15:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2018ء)ہینوپاک موٹرز لمیٹڈ نے کہا ہے کہ 31 دسمبر2017 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران اس کا خالص منافع 191.324 ملین روپے رہا جو 2016 کے اسی عرصے کے مقابلے میں135 فیصد کم ہے ۔

(جاری ہے)

گذشتہ سال کے اسی عرصیمیں کمپنی نی449.328 ملین روپے کا خالص منافع کمایا تھا۔ کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق کمپنی کے خالص منافع میں کمی کے باعث کمپنی کی فی حصص آمدنی بھی گذشتہ سال کی36.123 روپے کے مقابلہ میں 15.43 روپے فی حصص تک کم ہوگئی۔۔