انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 20 جنوری 2018 15:04

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2018ء)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے مارچ کے لیے سودے 0.49 سینٹ (0.60 فیصد) اضافے کے ساتھ 82.63 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 46377 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 22894 گانٹھیں زیادہ ہیں۔۔