فلم رئیس کے سیکوئل میں شاہ رخ کو دوبارہ کاسٹ کرنا چاہتا ہوں ، ریتش سدھوانی

ہفتہ 20 جنوری 2018 15:03

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2018ء) بالی ووڈ ہدایتکار ریتش سدھوانی نے کہا ہے کہ وہ فلم رئیس کے سیکوئل میں شاہ رخ خان کو دوبارہ کاسٹ کرنا چاہیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ریتش سدھوانی فلم رئیس کا سیکوئل بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ریتش سدھوانی کا کہنا ہے کہ فلم کے سیکوئل میں شاہ رخ خان تو میاں بھائی کا ہی کردار ادا کریں گے تاہم اداکارہ کے نام کا ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا۔یاد رہے کہ فلم رئیس میں شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان تھیں۔۔

متعلقہ عنوان :