شوبز نیوز*
2017 کی رومانوی کامیڈی فلم پنجاب نہیں جائوں گی نے ریکارڈ قائم کردیا ندیم بیگ کی ہدایات میں بننے والی فلم پنجاب نہیں جائوں گی دنیا بھر میں 50 کروڑ روپے کمانے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی
ہفتہ 20 جنوری 2018 15:03
(جاری ہے)
فلم پنجاب نہیں جاں گی میں ہمایوں سعید، مہوش حیات اور عروہ حسین نے مرکزی کردار ادا کیے، جبکہ احمد علی بٹ اور صبا حمید اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوئے۔
دوسری جانب 2015 کی فلم جوانی پھر نہیں آنی میں بھی ہمایوں سعید، مہوش حیات کے ساتھ واسع چوہدری، احمد علی بٹ، حمزہ علی عباسی، ثروت گیلانی اور سوہائے علی آبڑو مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوئے۔خیال رہے کہ اس فلم سے قبل ندیم بیگ کی ہدایات میں بننے والی 2015 کی فلم جوانی پھر نہیں آنی باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پاکستانی فلم تھی۔۔مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.