ا یشوریہ جب سے ماں بنی ہیں انہوں نے فلمی کیریئر کوپیچھے چھوڑ دیا، ابھیشک بچن

ہفتہ 20 جنوری 2018 15:02

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2018ء)بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے کہا ہے کہ ا یشوریہ جب سے ماں بنی ہیں انہوں نے فلمی کیریئر کوپیچھے چھوڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارت یمیڈیا کے مطابق اداکار ابھیشیک نے اپنی بیوی ایشوریہ رائے بچن کو سراہتے ہوئے کہا کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے ،ایشوریہ زبردست بیوی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی ماں بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایشوریہ جب سے ماں بنی ہیں انہوں نے فلمی کیریئر کوپیچھے چھوڑ دیا ہے اور ان کی پہلی ترجیح ارادھیہ ہے جس کے لئے وہ سب کچھ کرتی ہیں۔۔