نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا

ہفتہ 20 جنوری 2018 14:41

ولنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2018ء) نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) پیر کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی 25 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی 28 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ اس سے قبل کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5-0 سے وائٹ واش کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :