الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) کے خلاف پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت (کل) ہوگی

ہفتہ 20 جنوری 2018 14:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2018ء) الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) کے خلاف پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت (کل)پیر کو ہوگی۔

(جاری ہے)

چیف الیکشن کمیشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ یہ کیس تحر یک انصاف کی جانب سے فرخ حبیب ایڈووکیٹ نے دائر کیا ۔