لاہور میں ختم نبوت کانفرنس میں شمع رسالت کے لاکھوں پروانوں کی شرکت سے تحریک مزید تیز ہو ،ْحمید الدین سیالوی

ہفتہ 20 جنوری 2018 13:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2018ء) سرگودھ کے پیر آف سیال شریف خواجہ حمیدالدین سیالوی نے کہاہے کہ داتا دربار لاہور میں ختم نبوت کانفرنس میں شمع رسالت کے لاکھوں پروانوں کی شرکت سے تحریک مزید تیز ہو گی اور صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کو مستعفی ہونا ہی ہوگا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پیراف سیال شریف کا قافلہ داتا دربار کیلئے روانہ ہوا تو مختلف مقامات پر مزید چھوٹے قافلے پیر آف سیال شریف کے مرکزی قافلے میں شامل ہوتے رہے۔

متعلقہ عنوان :