ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی تہاڑ جیل میں کشمیری نظر بندوں کے ملاقات
ہفتہ 20 جنوری 2018 13:10
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ ایڈووکیٹ جی این شاہین، ایڈووکیٹ مشتاق احمد ڈار اور ایدووکیٹ ارشد اندرابی پر مشتمل بار ٹیم نے سیل نمبر4 اور 8 میں نظر بندکشمیریوں سے ملاقات کی۔
انہوں نے کہا کہ وفد نے الطاف احمد شاہ، پیر سیف اللہ، ایاز اکبر ، شاہد الاسلام ، معراج الدین کلوال، نعیم احمد خان ، فاروق احمد ڈار، ظہور احمد وٹالی،شاہد یوسف ، جاوید احمد بٹ، ظہور احمد ، پیر نذیر احمد، محمد اسلم وانی اور غلام جیلانی کے ساتھ ملاقات کی۔ ترجمان نے کہا کہ بار ٹیم نے اس موقع پر نظر بندوں کی سلامتی اور انکی گرتی ہوئی صحت کا معاملہ جیل انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.