سعودی عرب میں خوفناک آندھی، متاثرہ علاقوں کے اسپتالوں میں ہنگامی حالت
سعدیہ عباس ہفتہ 20 جنوری 2018 10:57
(جاری ہے)
قصیم یونیورسٹی میں موسمیات کے ماہر ڈاکٹر عبداللہ المسند نے بتایا کہ سعودی عرب اور عراق میں برپا ہونے والی آندھی کا رخ کویت، حفر الباطن، الرقعی اور الخفجی کی جانب ہے۔
600کلومیٹر طویل اور300کلو میٹر چوڑا گرد آلود طوفان پہاڑ کی شکل میں آگے بڑھ رہا ہے۔ دوسری جانب حائل سے قصیم کی جانب بھی گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں۔ المسند نے مصنوعی سیاروں سے حاصل کردہ تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شمالی ممالک شدید اور تیز رفتار آندھی کی زد میں ہیں۔اردن اور کویت بھی جلد اسکی زد میں آجائیں گے۔ دوسری جانب ماہر موسمیات زیاد الجہنی نے واضح کیاہے کہ امسال سردی کا موسم 20جنوری سے شروع ہوگا۔ سعودی عرب سمیت پورے مشرق وسطیٰ میں سردی کی شدید لہر آئیگی۔ برفباری بھی ہوگی۔ اگلے ہفتے کے وسط تک سردی کی شدید لہر برقرار رہے گی۔ شمالی حدود، الجوف وغیرہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا جائیگا۔ مملکت کے شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت 5ڈگری کے ارد گرد گھومے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.