جرمن پارلیمنٹ نے یہود دشمنی کے خلاف اقدامات کی منظوری دیدی

ہفتہ 20 جنوری 2018 01:50

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2018ء) جرمن پارلیمنٹ نے ملک میں یہود دشمنی کے خلاف اقدامات کی منظوری دیدی۔ یہود دشمنی کے واقعات کو مانیٹر کرنے کیلئے خصوصی طور ضر کمشنر کا عہدہ تشکیل دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بل کے حق میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی سیاسی جماعت سی ڈی یو، سوشل ڈیمو کریٹس گرینز اور فری ڈیمو کریٹس نے ووٹ ڈالے۔

متعلقہ عنوان :