Live Updates

عمران خان کا مال روڈ فلاپ شو کے بعد طاہر القادری سے فاصلہ رکھنے کا فیصلہ، اسمبلیوں سے استعفیٰ بھی نہیں دیا جائے گا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 20 جنوری 2018 00:05

عمران خان کا مال روڈ فلاپ شو کے بعد طاہر القادری سے فاصلہ رکھنے کا فیصلہ، ..
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 جنوری 2018ء) عمران خان نے مال روڈ فلاپ شو کے بعد طاہر القادری سے فاصلہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اور سینئر صحافی ہارون رشید کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا گیا ہے کہ عمران خان اب طاہر القادری سے فاصلہ رکھیں گے۔

(جاری ہے)

مال روڈ کے فلاپ جلسے کے بعد تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پاکستان عوامی تحریک سے فاصلہ رکھا جائے گا۔ جبکہ اسمبلیوں سے استعفیٰ بھی نہیں دیا جائے گا۔ اس حوالے  سے مزید تفصیلات ملاحظہ کیجیے:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :