پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زیراہتمام شہید نقیب اللہ مسعود کے ماورائے عدالت المناک قتل کے خلاف کل مظاہرہ ہو گا

جمعہ 19 جنوری 2018 23:05

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2018ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زیراہتمام شہید نقیب اللہ مسعود کے ماورائے عدالت المناک قتل کے خلاف کل بروز اتوار 21 جنوری سہ پہر دو بجے ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ ہو گا مظاہرے میں شہید نقیب اللہ مسعود کی المناک شہادت پر پارٹی رہنماء خطاب کریں گے بیان میں پارٹی کے تمام کارکنوں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ مظاہرے میں بھرپور انداز سے شرکت کریں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مظاہرے میں شریک ہو کر قوم دوستی کا دوست فراہم کریں ۔

متعلقہ عنوان :