اشرف صدا کی پیپلز پارٹی سکردو کے سینئر رہنما اپو علی کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار

جمعہ 19 جنوری 2018 22:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2018ء) چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل اشرف صدا نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سکردو کے سینئر رہنما اپو علی کی وفات سے سے دلی صدمہ پہنچا، اپو علی کے ساتھ ہم نے کافی وقت گزارا ہے۔

(جاری ہے)

وہ ایک شریف النفس انسان تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم غمزادہ خاندان کے ساتھ ہیں۔ اشرف صدا انے مسلم لیگ ن کے رہنما و ممبر قانون ساز اسمبلی شیریں اختر کے والد کے وفات پر بھی دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں دونوں مرحومین کے خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کی درجات کی بلند کیلئے دُعا کی ۔

متعلقہ عنوان :