نیب کا علیم خان اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویر الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ کی آف شور کمپنیوں کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 جنوری 2018 21:33

نیب کا علیم خان اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویر الہیٰ کے صاحبزادے مونس ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 جنوری 2018ء) نیب نے علیم خان اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویر الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ کی آف شور کمپنیوں کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جہاں نیب ایک جانب حکمران جماعت کے رہنماوں کیخلاف کرپشن کیسز کو دوبارہ کھول رہا ہے، وہیں نیب نے اب علیم خان اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویر الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ کیخلاف بھی نئے کیسز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیب نے علیم خان اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویر الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ کی آف شور کمپنیوں کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں نیب نے ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک کو خطوط تحریر کیے ہیں۔ نیب نے ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک علیم خان اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویر الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ سے متعلق تفصیلات طلب کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :