فا ئر سیفٹی آ لا ت مکمل نہ ہو نے پر چکر ی روڈ کے متعد د سی این جی سٹیشز و پٹرول پمپس کا چا لان

گو ر نمنٹ گر لز کا لج پشا ور روڈ اور گو جر خا ن سکو ل میں شہر ی دفا ع کی خصو صی تر بیتی مشقیں کر ا ئی گئیں ہیں،سنجیدہ خا نم

جمعہ 19 جنوری 2018 21:56

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2018ء) ڈسٹر کٹ آفیسر سو ل ڈ یفنس سنجید ہ خا نم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ معا ئنہ کے دوران چکر ی روڈ پرمتعدد پٹر ول پمپس، ایل پی جی دوکا نوں اور سی این جی سٹیشنز میں فا ئر سیٖفٹی انتظامات تسلی بخش نہ ہو نے پر چالا ن کرتے ہو ئے جر ما نہ عائد کیا ہے اور انہیں ہد ایت کی ہے کہ عوا م الناس کی جا نی حفا ظت کو اولین تر جیح د یتے ہوئے اپنے فا ئر و د یگر خفا ظتی اقدامات کو مکمل کر یں تا کہ قیمتی انسا نی جا نو ں کو کسی قسم کے ر سک کا سا منا نہ کر نا پڑ ے۔

انہو ں نے کہا کہ ان چیکنگز کے ساتھ ساتھ سکو لو ں او ر کا لجز میں شہر ی د فا ع کی خصو صی ٹر یننگز بھی کروا ئی جا تی ہیں اور ابھی حا ل ہی میںگو ر نمنٹ گر لز کا لج پشا ور روڈ و گو جر خا ن کے سکو لو ں اور کا لجز میں تر بیتی سیشنز کر وا ئیں گئے ہیں جن میں طلبائ و طا لبا ت کو ٹر ین کیا جا تا ہے کہ خدا نخو استہ کسی بھی نا گہا نی صو ر تحا ل پیش آنے پر وہ کیسے خو د کو بچا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

سنجید ہ خا نم نے مز ید کہا کہ شہر ی د فا ع کی تر بیت کے ذ ر یعے لوگو ں کو اس با رے میں آ گا ہی دی جا تی ہے کہ وہ نا گہا نی صو ر تحال کے مو قع پرکیسے ان معمو لی احتیا طی تد ابیر کو اپنا نے سے نہ صرف نقصا ن کی شد ت کو کم کرسکتے ہیں بلکہ اپنے سا تھ ساتھ دو سرو ں کو بھی ممکنہ حد تک محفو ظ رکھ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ طلبا ء و طا لبا ت کو اس سلسلے میں خصو صی تر بیت دی گئی ہے اور ما ک ایکسر سا ئز کے ذریعے انہیں اپنے د فا ع میں طا ق کر نے کی کو شش کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :