نقیب پاک فوج سے بے حد متاثر تھا اور اپنے بیٹے کو فوجی بنانا چاہتا تھا: اہل خانہ اور دوستوں کا انکشاف
تاہم دوسری جانب جعلی پولیس مقابلوں کیلئے مشہور ایس ایس پی کراچی پولیس راو انوار کی جانب سے نقیب اللہ محسود پر دہشتگرد اور پاک فوج کا مخالف ہونے کا الزام، اہل خانہ کی جانب سے الزامات کی تردید
محمد علی جمعہ 19 جنوری 2018 20:47
(جاری ہے)
تاہم نقیب اللہ محسود ناصرف شادی شدہ تھا بلکہ اس کے تین بچے بھی ہیں جن میں 2 بیٹیاں اور 1 بیٹا شامل ہے۔ جعلی پولیس مقابلوں کیلئے مشہور ایس ایس پی کراچی پولیس راو انوار کی جانب سے نقیب اللہ محسود پر دہشتگرد اور پاک فوج کا مخالف ہونے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔ لیکن نقیب اللہ محسود کے اہل خانہ کی جانب سے الزامات کی تردید کی گئی ہے۔ اہل خانہ اور دوستوں نے بتایا ہے کہ نقیب پاک فوج سے بے حد متاثر تھا اور اپنے بیٹے کو فوجی بنانا چاہتا تھا۔ یہی بات نقیب کے محب وطن اور بے گناہ ہونے کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.