آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ممتاز دانشور منو بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 19 جنوری 2018 21:14

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ممتاز دانشور منو بھائی کے انتقال ..
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ممتاز کالم نگار ،دانشور اور سماجی کارکن منو بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ منو بھائی کی اردو ادب ،صحافت اور سماجی شعبے میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔انہوں نے مرحوم کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :