صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 جنوری کو طلب کر لیا

جمعہ 19 جنوری 2018 20:52

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 جنوری کو طلب کر لیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 جنوری بروز جمعہ کو شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے انڈونیشیا کے صدر جوکوویڈوڈو خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :