بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کے بعد اب پنجاب کی شہری آبادی پر حملہ ، ورکنگ باونڈری کے چارواہ اور ہڑپال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کے باعث 2 خواتین سمیت 5 شہری شہید
محمد علی جمعہ 19 جنوری 2018 19:11
(جاری ہے)
بھارتی فوج نے جمعہ کے روز صوبہ پنجاب میں ورکنگ باونڈری کے چارواہ اور ہڑپال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے باعث 2 خواتین سمیت 5 شہری شہید ہوگئے۔ بھارتی فوج کے حملے کے بعد پنجاب رینجرز نے فوری حرکت میں آتے ہوئے منہ توڑ جواب دیا۔ پنجاب رینجرز کے منہ توڑ جواب کے دوران کئی بھارتی فوج کی چوکیاں بھی تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.